جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

کیا شہبازشریف وزیراعظم ، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ کیا جہانگیرترین وزیراعظم عمران خان کے مخالف کیمپ میں چلے گئے؟ بیان بازی پر جہانگیرترین نے راجہ ریاض کو فون کرکے کیا کہا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملاقات میں معاملات طے ، وزیراعظم شہباز شریف ہونگے اور پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خواجہ برادران اور چوہدری برادرن ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی ۔ ملاقات میں

طے پاچکا ہے کہ شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے اور پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔ان کا کہنا تھا میں جس پرویز الہیٰ اور چودھری شجاعت کو جانتا ہوں وہ شریف خاندان پر اعتبار بالکل نہیں کرتے ۔ جب شریف خاندان کا ذکر ہوتا ہے تو ایک ہی بات کرتے ہیں کہ یہ وعدہ شکن لوگ ہیں، منحرف لوگ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…