بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے کس مہینے میں تیار ہو جائیگی؟متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان بیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اکتوبر ،نومبر میں تیار ہوجائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کی ویکسین ٹاسک فورس کے رکن پروفیسر جان بیل نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے ٹرائلز اگست کے وسط تک مکمل ہوجائیں گے۔

ٹرائلز شروع کرنے کے لیے حکومت کی منظوری کا انتظار ہے،مئی میں ٹرائلز شروع کردیے تو اگست تک ویکسین کی تیار ی کے قریب پہنچ جائیں گے۔ ٹرائلز کے بعد سب سے بڑا چیلنج ویکسین کی اربوں کی تعداد میں تیاری ہوگا۔یاد رہے کہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات ایک لاکھ61 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…