جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

گلوکار سلمان احمد نے کرونا وائرس کو شکست دیدی اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کیلئے بڑا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے نیویارک میں موجود پاکستانی گلوکار سلمان احمد صحت یاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ وائرس کا شکار ہونے کے بعد میں نے خود کو گھر میں محدود کرلیا تھا اور گزشتہ روز میرے 14 دن پورے ہوئے ہیں۔سلمان احمد نے بتایا کہ میری اہلیہ ڈاکٹر ثمینہ نے میرا علاج کیا اور دنیا بھر میں مداحوں نے میرے لیے دعا کی جس کی بدولت میرا کورونا

وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ 2 ہفتے میرے لیے امتحان تھے، اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں صحت یاب ہوگیا ہوں۔خیال رہے کہ 4 اپریل کو سلمان احمد کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا بعد ازاں قرنطینہ میں رہنے کے دوران گلوکار اپنی طبیعت سے پریشان بھی نظر آئے تھے اور انہوں نے اس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھاکہ عجیب بیماری ہے، ایک دن بہتر ہوتا ہوں تو اگلے دن اٹھنے کی ہمت بھی نہیں ہوتی۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…