منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

رمضان سے قبل ہی کھجور کی فی کلو قیمت میں دوگنا اضافہ کر دیا گیا، رمضان میں کھجوروں کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) ایرانی سرحد کے بندش اور بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی کے باعث پشاور میں کھجوروں کی قیمتوں میں 200روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا ہے رمضان المبارک میں کھجوروں کا بحران پیدا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں سکھر سے کھجوروں کی سپلائی بھی بند ہو گئی ہے

مارکیٹ میں تاجروں نے پرانے سٹاک کو نئی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کردیاہے پشاور میں 140روپے فی کلو فروخت ہونے والی کجھور کی قیمت مارکیٹ میں 280روپے، دوسر ی کیٹگری کی فروخت ہونے والی کجھور 280روپے سے 400روپے، تیسری کیٹگری کی کجھور 250روپے سے 320روپے، چوتھی کیٹگری کی کجھور 400روپے سے 800روپے، پانچویں کیٹگری کی کجھور 400روپے سے 1ہزار میں فروخت ہو رہی ہے رمضان المبارک کی آمد سے قبل کجھوروں کی خرید و فروخت میں تیز ی آ گئی ہے تاہم انتظامیہ کجھورروں کی قیمتوں کی فروخت کے لئے کوئی پالیسی مرتب نہ کر سکی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کجھوروں کی قیمتوں میں بھی خوفناک حد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…