پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جرمنی میں ایک دن میں2458نئے متاثرین،184اموات ریکارڈ 

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

برلن (این این آئی) جرمنی میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کے متاثرین میں گذشتہ روز کے دوران 2458 افراد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کل متاثرین 139897 ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق

جرمن حکام نے بتایا کہ ایک دن پہلے  یہ تعداد 3609 تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق نئے مریض مسلسل بڑھ رہے تھے۔دوسری طرف 184 اموات کے اضافے کے ساتھ اب جرمنی میں مجموعی ہلاکتیں 4294 ہوگئی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…