بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایرانی پاسداران انقلاب کی تیار کردہ کرونا ٹیسٹ مشین پر شدید تنقید

datetime 18  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)حال ہی میں ایرانی پاسداران انقلاب کی طرف سے جاری ایک بیان میں دعوی کیا گیا کہ پاسداران انقلاب نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو کرونا کے مریض کی کچھ فاصلے سے تشخیص کی جا سکتی ہے۔دوسری طرف سائنسی اور علمی حلقوں نے پاسداران انقلاب کے

اس نام نہاد آلہ تشخیص پر شکوک وشبہات کا اظہار کیا ہے۔ ایران میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی پاسداران انقلاب کی اس نئی مشین کے بارے میں بحث جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مبینہ تشخیصی آلے پر ایرانی عہدیداروں اور مقامی سائنسی اداروں دونوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔تنقید کرنے والے اداروں میں ایران کی فزیکل سائنس کی ایرانی تنظیم بھی شامل ہے۔ اس کا کہناتھا کہ اس طرح کے آلات کی تیاری ممکن نہیں کیونکہ جراثیم جیسے نہ دکھائی دینے والے اجسام کسی ریمورٹ کنٹرول مشین سے نہیں دیکھے جاسکتے۔ ایرانی سائنس ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب کا یہ دعوی مضحکہ خیز ہے جس پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔ایرانی سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ انسانی علم فی الحال دور سے ہی 100 نینو میٹر کے طول و عرض والے ذرات کو تلاش کرنے میں ناکام ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…