بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے قابل تعریف اقدام نے دل موہ لئے، اپنی دکانوں کا کرونا کی وجہ سے کرایہ نہ لینے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے معروف گلوکار عطا اللہ عیسٰی خیلوی نے اپنی دکانوں کا کرایہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے اس قابل تعریف اقدام نے لوگوں کے دل موہ لئے ہیں، اس پریشان کن اور کشیدہ صورتحال میں

انہوں نے انتہائی مثالی قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے کرونا وائرس سے متاثرہ تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے فاطمہ آرکیڈ عیسٰی خیلوی پلازہ کا رواں ماہ کا کرایہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…