بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹر فیصل جاوید کی فرمائش ہمایوں سعید پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ریلیف فنڈ کے لئے ہمایوں سعید میدان میں آگئے اور پاکستانیوں خاص طور پر بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی اس نیک کام کے لئے سینیٹر فیصل جاوید کی فرمائش پر ہمایوں سعید

پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے – سینیٹر فیصل جاوید نے ہمایوں سعید کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ہمایوں سعید نے اپنے ویڈیو پیغام میں اہم باتیں کیں ، ہم سب ملکر مشکلات پر قابو پا لیں گے انشا ء اللہ ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…