منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

لاک ڈاون میں نرمی، درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک حجام و دیگر دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکٹریشن ، حجام ، مکینک ، پلمبر ، درزی سمیت دیگر دکانیں کھولنے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے کل سے ہفتوں کے لاک ڈائون میں نرمی کی جائے گی ۔ جس میں ہنر مند اپنی دکانیں اور کاروبار کھول سکتے ہیں

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک، ریڑھی لگانے والے اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اب سے اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ سیمنٹ پلانٹ، مائنز اور منرل، لانڈریز سروس، کیمکلز پلانٹ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پروگرامز اور نرسریاںکھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…