بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

کورونا ایمرجنسی، ٹائیگر فورس کی تشکیل حکومت کے گلے پڑ گئی معاملہ عدالت میں جا پہنچا

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا ایمرجنسی، ٹائیگر فورس کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کورونا ایمرجنسی میں مالی معاونت اور ریلیف آپریشن منتخب نمائندوں کے

ذریعے کیا جائے۔ بلدیاتی نمائندے نے کہاکہ یونین کونسلز میں اسپتال، ریلیف آپریشن کے لیے فنڈز جاری کیے جائیں۔درخواست میں سیکرٹری داخلہ، مئیر اسلام آباد، معاون خصوصی امور نوجوانان کو فریق بنایا گیا۔ بلدیاتی نمائندوں نے موقف اختیار کیاکہ منتخب نمائندوں کی موجودگی میں ٹائیگر فورس کی تشکیل خلاف قانون ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…