منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے معروف علاقے میں 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

ملک وال(آن لائن) منڈی بہاوالدین کی تحصیل ملکوال میںکئے گئے کر ونا ٹیسٹ میںکرونا وائرس سے متاثرہ 5 افراد کی شناخت ہو چکی ہے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر کے ان کے گھروں کو سیل بھی کر دیا گیا ہے جبکہ ضلع منڈی بہاوالدین میں کل 53 کرونا کے مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین تحصیل ملکوال کے گائوں فقیریاں کے رہائشی محمد نواز ،

ندیم شاہ سکنہ جنڈ بوسال،محسن رضا سکنہ بارموسیٰ ،شکیل احمد سکنہ بکن،حسیب شاہ چک نمبر 48 سمیت 5 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انتظامیہ نے مریضوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منڈی بہاوالدین منتقل کر دیا ہے اور ان کے گھروں اور ملحقہ علاقے کو بھی سیل کر دیا گیا ہے ۔جبکہ ضلع منڈی بہاوالدین میں کل 53 کرونا کے مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…