اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

لاہورسمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر میں9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق۔۔پورےعلاقے کو سیل کردیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے جنہیں ایکسپو قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقہ بھی سیل کر دیا۔ادھر ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار 601 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 66 ہوگئی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے

متاثرہ علاقے کو کو لوہے کا جنگلہ لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سکندریہ کالونی کو ریڈ اور اوریلیو زون میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر تبریز مری نے اس حوالے سے کہا ہے کہ سکندریہ کالونی میں کرونا وائرس سے متاثرہ 9مریض سامنے آئے جس وجہ سے 80سے زائد افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، پولیس نے بتایا کہ لوگوں کو ان کے گھروں تک محدود رکھا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…