پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

 گاڑیاں بند ہونے پر لوگوں نے ایمبولینس میں سفر کرنا شروع کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

بہاولنگر (این این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے بین الاضلاعی سفر کیلئے گاڑیاں بند ہونے پر لوگوں نے ایمبولینس میں سفر کرنا شروع کردیا ہے مختلف چھوٹے شہروں کے اڈوں پر ایمبولینس کھڑی ہیں جہاں پر سفر کرنیوالے 4 سے 5 افراد ایمبولینس بک کرواتے ہیں اور اپنی

منزل مقصود پر پہنچ جاتے ہیں کرونا وائرس کی وجہ سے ایمبولینسز کا کاروبار پہلے سے زیادہ چمکنے لگا ہے خصوصاً چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں کیلئے ایمبولینس سفر کا بہتر ذریعہ بن گئی ہے اور لوگ مشترکہ طور پر ایمبولینس بک کروا کر مزے سے سفر کررہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…