بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو مداح انکت پراجا پتی نے عاطف اسلم کی آواز میں آزان سن کر اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گھر کی چھتوں پر آزان کا سلسلہ جارہی ہے تاہم اس حوالے سے عاطف اسلم نے اذان پڑھنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی جسے مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے پرستاروں پر سحر طار کر دیا ہے ۔ عاطف اسلم کی آواز میں اذان سننے کے بعد

ایک ہندو نوجوان انکیت پراجپتی نے کہا ہے کہ میں ہندو ہوں اور میں اسلام سے محبت کرتا ہوں اور مسلمان ہو کر اس مذہب میں آنا چاہتا ہوں ۔ہندو نوجوان کا کہنا تھا کہ میں اذان کا مطلب تو نہیں سمجھا سکا لیکن اس کلام نے میری روح کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے ۔ صارفین کی جانب سے عاطف اسلام کی سحر طاری کردینے والی آواز میں ٓاذان پڑھنے پر خوب سراہا۔واضح رہے کہ اس سے قبل گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں اذان دے دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام پر اذان کی ویڈیو شیئر کی جس میں اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظر میں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریم اور خدا کی قدرت شامل ہے۔ عاطف اسلم کی آواز میں اذان نے سننے والوں پر رقت طاری کردی۔دوسری جانب عاطف اسلم نے کورونا لاک ڈائون کی موجودہ صورتحال کے باعث گھر میں مایوس ہوتے مداحوں کے لیے ان کی فرمائش پر ’تاجدارِ حرم‘ بھی پڑھی۔واضح رہےکہ عاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا مشہور و معروف کلام ’تاجدارحرم‘ اور حمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پذیرائی دنیا بھر میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…