بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ زید ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا زیر علاج دوسرا مریض بھی جاں بحق 

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

رحیم یارخان (این این آئی ) رحیم یار خان میں کرونا وائرس میں مبتلا دوسرا مریض بھی  شیخ زید ہسپتال میں جانبحق ہوگیا واضح رہے کہ میڈیسن کمپنی کے منیجر اکرم بھٹی میں پچھلے دنوں کرونا وائرس  ٹسٹ مثبت آنے پر

ہسپتال میں زیر علاج  تھا اس سے پہلے شمیم بیگم نامی خاتون بھی جاں بحق ہو چکی ہے ذرائع کے مطابق  ہسپتال میں 19 کنفرم مریض تھے دو جابحق ہوگئے 17 زیر علاج ہیں اور 37 مشتبہ مریض بھی رکھے گئے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…