پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے 2 سالہ دور حکومت میں ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ ، غریب کا جینا محال،کمپنیوں نے عمران خان کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دئیے

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دو سالہ دور حکومت میں ادویات کی قیمتوں میں اب تک 200 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ جس کے باعث غریب شہریوں کے لئے ادویات کا حصول مشکل ہو کر رہ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دو سال کے عرصے کے دوران

ادویات کی قیمتوں میں چھ مرتبہ اضافہ کیا گیا جبکہ وزیراعظم عمران خان ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹ لیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ادویات کی قیمتیں کم کرنے کا حکم دے چکے ہیں لیکن دوا ساز اداروں نے وزیراعظم کا یہ حکم نامہ بھی ہوا میں اڑا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…