جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس ! چین سےمنہ پھیرنے والے ممالک مدد کیلئے آج پھر چین کا دوازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہو گئے، چین نے 50ممالک کو کتنے ارب ماسک اور کتنے کروڑ حفاظتی لباس فروخت کر دیئے ، کرونا ٹیسٹ کٹس کی بھی حیرت انگیز فروخت کی تفصیلات سامنےآگئیں

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چائنہ نے یکم مارچ سے اب تک دنیا کے 50ممالک کو 4ارب کے قریب ماسک ، تین کروڑ 75لاکھ حفاظتی لباس ، 28لاکھ کرونا ٹیسٹ کٹس اور 16ہزار وینٹی لیٹرز فروخت کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے اب تک دنیا کے 50 ملکوں کو تقریباً 4 ارب ماسک فروخت کیے، چینی حکام اعدادو شمار کا حوالے دیتے ہوئے کہا ے کہ یکم مارچ سے

اب تک تین کروڑ 75 لاکھ حفاظتی لباس فروخت کیے۔ اسی طرح 16 ہزار وینٹی لیٹرز دنیا کے مختلف ملکوں کو فروخت کیے گئے۔ دنیا کے مختلف ممالک کو مارچ سے اب تک 28 لاکھ کورونا ٹیسٹنگ کٹ فروخت کرچکے ہیں۔چینی حکام نے مزید کہا کہ دنیا کے 50 ملکوں کو اب تک کی جانے والی میڈیکل ایکسپورٹ کی مالیت ایک ارب چار کروڑ ڈالرز رہی۔واضح رہے کہ 31دسمبر میں چائنہ میں مہلک وائرس کرونا کی وباء پھوٹنے کے بعد دنیا کے تمام ممالک نے اپنے شہریوں کو ہنگامی بنیادوں پر نکال لیا تھا اور چین کیساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کر دیں تھیں ۔ کرونا وائرس اس وقت دنیا کے 200سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12لاکھ سےتجاوز کر گئی ہے ، ہلاکتوں کی تعداد 66ہزار سے تجاوز جبکہ صحت یاب ہونیوالے افراد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…