بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’غریب ہوںصاحب ! صبر کا اچھا امتحان لے رہے ہو ‘‘ راشن چاہیے تو ریس لگاو گاڑی کو پکڑ کر دکھاو،امیر زادوں نے غربت کا مذاق بنا دیا،راشن کیلئے لوگوں کی دوڑیں لگوادیں

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈائون سے غریب اور دیہاڑی دار طبقہ بری طرح سے متاثر ہے انہیں راشن لینے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ حکومت اور مخیر حضرات کی جانب سےامداد کا سلسلہ جاری ہے ۔

تاہم اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، خوشاب میں کچھ امیر زادوں نے لاک ڈائون کے باعث غریبوں کیلئے راشن تقسیم کرنے کا اعلان کیا تو لوگ ان کے پاس جمع ہو گئے ، امیر زادوں نے راشن پانے کیلئےافسوسناک شرط رکھ دی ۔ امیر زادوں نے غربت کا مذاق اڑانے کے لیے انوکھی شرط رکھ دی ، راشن اسی کو ملے گا جو میری تیز رفتار گاڑی کو موٹر سائیکل پر بیٹھ کر ہاتھ لگائے یا چھوئے گا۔ ویڈیو میں افسوسناک منظر دیکھا جا سکتا ہے کہ غریب کیسے موٹر سائیکل پر بیٹھ کر گاڑی کو چھونے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ان مناظر کو دیکھ کر امیرزادے خوب لطف اندوز ہو رہے تھے ۔ جبکہ دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے بھی اس واقعے کے بعد خاموش دکھائی دے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…