اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بیشتر علاقوں آٹا نایاب ،قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زائد نرخوں پر فروخت جاری،عوام ذلیل و خوار

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت میں  بیشتر علاقوں میں آٹا نایاب رہا جس کے باعث لوگوں کو پریشانی کم نہ ہو سکی ،بعض علاقوں میں دکاندار آٹے کی قلت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کر تے رہے۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا احمد نے پنجاب کی فلور ملز کوسندھ سے جاری ہونے والی گندم روک لئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب میں آٹا بحران بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے پرمٹ کے اجرا ء کے باوجود پنجاب کو آنے والے گندم کے ٹرکوں کو سندھ میں ہی روک لیا گیا ہے،10فلور ملز کی گندم لاڑکانہ میں روک لی گئی ہے۔جن میں لاہور کی 7فلور ملز کی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔انہوںنے کہا کہ گندم کی نقل و حمل کے پرمٹس ہونے کے باوجود گاڑیوں کو پنجاب نہیں آنے دیاجارہا،سپلائی روکنے سے پنجاب میں آٹے کی قلت برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…