اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جدت، خوبصورتی اور بہترین طرزِ زندگی کا شاہکار، کیپیٹل سمارٹ سٹی۔ ایک ایسی ہاوسنگ سوسائٹی جو رئیل سٹیٹ کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے کو ہے۔ کیپیٹل سمارٹ سٹی پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی سمارٹ سٹی ہے جس میں دور جدید کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے سمارٹ لائف سٹائل کے تمام تقاضوں کو پورا کیا گیا ہے۔ ا نٹرنیشنل ریٹنگ کے مطابق سے اسکا شمار دنیا کی تئییسویں سمارٹ سٹی میں ہے، جبکہ پاکستان میں اب تک کی یہ واحد سمارٹ ہاوسنگ سوسائٹی ہے۔
لیکن ٹھریئے، سمارٹ سٹی آخر کیا ہوتی ہے؟ پاکستان میں رہنے والے افراد کے لئے سمارٹ سٹی کا تصور نہ صرف غیر معمولی ہے بلکہ اچھوتا بھی۔ اسکی وجہ یہ ہے ک اب تک پاکستان میں کوئی سمارٹ ہاوسنگ سوسائٹی موجود نہیں ہے جبکہ دوسری وجہ یہ ہے کہ تقریبا تمام ہاوسنگ سکیمز جدت طرازی کے وعدے کے ساتھ ہی وجود میں آتی ہیں لہذا عوام الناس کے لئے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ کیپیٹل سمارٹ سٹی میں نیا کیا ہوگا۔ اس ضمن میں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ سمارٹ سٹی کا مقصد ایک ایسا طرزِ زندگی دینا ہوتا ہے جس میں رہائش پزیر افراد کو از حد آسانی دی جاسکے۔ اس میں جدید ترین تٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جدت طرازی کے تصور کے پیش نظر سمارٹ سکیم پر بنی سٹی میں ہرگھر سمارٹ ہوم ہوتا ہے، جسکا مطلب یہ ہے کہ سمارٹ ہوم سے منسلک تمام آلات کو سمارٹ فون یا سمارٹ سپیکر سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ مثلا اے سی، ٹی وی ،دروازے،وغیرہ۔ کیپٹل سمارٹ سٹی ایسے ہی سمارٹ ہومز پر مشتمل ایک مکمل اور آئیڈئیل سٹی ہے جس میں پانچ اور دس مرلہ کے ولاز کی صورت میں سمارٹ ہومز موجود ہوں گے۔
کسی بھی ہاوسنگ سوسائٹی کی اہمیت کا اندازہ سب سے پہلے اسکی لوکیشن سے لگایا جاتا ہے، سمارٹ سٹی اس حوالے سےآسانی اور آسائش کے تمام تقاضوں کو پورا کرتی ہے۔ تھل انٹر چینج سے قریب، ٹول پلازہ سے محض ۲۔۹ کلومیٹر کی دوری اور اسلامآباد انٹرنیشنل ائرپورٹ سے قریب ترین ہونا کیپیٹل سمارٹ سٹی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی شہرت میں اضافے کی پہلی وجہ ہے۔
سٹی ماڈل کی بات کی جائے تو سمارٹ سٹی کی پلاننگ غیر معمولی انداز سے کرتے ہوئے سنگاپور سٹی کا ماڈل سامنے رکھا گیا ہے۔ اس مقصد کے تحت پوری سٹی کا رقبہ مختلف ڈسٹرکٹس میں تبدیل کر
کے ہر ڈسٹرکٹ کو کچھ خاص مقاصد کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر، فنانشل اسکوئر ڈسٹرکٹ کو بزسن سے متعلقہ امور کے لئے خاص رکھا گیا ہے جبکہ اسی طرح مختلف اسکوئرز مختلف امور کے لئے مختص ہیں۔
مزید یہ کہ سٹی پلاننگ میں ماحول دوستی کو کسی طور نظر انداز نہیں کیا گیا۔ کیپیٹل سمارٹ سٹی کے مکینوں کو ایک شاندار طرز زندگی دینے کے ساتھ ساتھ ایک صحت مند ماحوں کی فراہمی بھی یقینی بنائی گئی ہے۔ اس مقصد کے پیشِ نظر ۳۲ فی صد رقبہ کلی طور پر شجرکاری کے لئے مختص ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ کوڑا کرکٹ اور دیگر ہر طرح کے فضلہ جات کو ٹھکانے لگانے کے لئے جدید طریقہ کار بروئے کار لاکر ماحولیاتی آلودگی کی از حد کمی کیپیٹل سمارٹ سٹی کو ایک اور خاصیت فراہم کرتی ہے۔ صرف یہی نہیں، استعمال شدہ پانی کی ری سائیکلنگ کے لئے دورِ حاضر کے جدید واٹر ٹریٹمنٹ سولیوشنز کا استعمال بھی کیپیٹل سمارٹ سٹی کا حصہ ہے اور اسکی انفرادیت کی وجوہات میں ایک اور وجہ کا اضافہ کرتا ہے۔
لوکیسشن، ٹاون پلاننگ اور ماحول دوستی کے عناصر کے بعد جو چیز کسی ہاوسنگ سوسائٹی کو عوام کی پہلی ترجیح بناتی ہے وہ تفریح کے مواقعے ہیں۔ اس حوالے سے بھی کیپیٹل سمارٹ سٹی کسی طور پیچھے نہیں۔ تھیم پارکز سے لیکر واٹر پارکز اور سفاری پارکز سے لیکر فلاور گارڈنز تک ہر طرح کے تفریحی مقامات کا اشتراک کر کے اسے ایک آئیڈئیل لونگ بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گالف اور گھڑ سواری کی طرز کے کھیلوں کا شوق رکھنے والے افراد کے لئے بین الاقوامی معیارات کے مطابق جدید سنٹرز بھی کیپیٹل سمارٹ سٹی کا حصہ ہیں۔ یوں کیپیٹل سمارٹ سٹی نہ صرف ایک مکمل طرزِ زندگی ہے بلکہ صحیح معنوں میں آپ کے خوابوں کی تعبیر بھی۔ اور یہی وجہ ہے کہ کیپیٹل سمارٹ سٹی آغاز ہی سے خود حکومت اور نامور ملکی اور غیر ملکی انویسٹرز کی توجہ کامرکز رہی ہے۔
یقین دہانی کے لئے ایک مرتبہ پھر بتاتے چلیں کہ کیپیٹل سمارٹ سٹی دنیا کی تئیسویں اور پاکستان کی پہلی سمارٹ سٹی ہے۔ اس نوعیت کی کوئی ہاوسنگ سوسائٹی پاکستان میں موجود نہیں۔ لہذا اگر آپ انویسٹمنٹ کے مواقعے تلاش کر رہے ہیں یا بیرون ملک مقیم پاکستانی ہیں اور پاکستان میں اپنے گھر کے خواہاں ہیں تو اس وقت رئیل سٹیٹ کی دنیا میں کیپیٹل سمارٹ سٹی سے بہتر انویسٹمنٹ کا کوئی موقع نہیں۔
کیپیٹل سمارٹ سٹی کی پروموشن کے حوالے سے رائل بزنس سولوشن یعنی آر بی ایس خصوصی کام کر رہا ہے۔ آر بی ایس نا صرف کیپیٹل سمارٹ سٹی کا پلاٹینم سیلز پارٹنر ہے بلکہ ٹریولیز ولاز کا ایکسکلوسو سیلز پارٹنر بھی ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے آر بی ایس کی ویب سائٹ وزٹ کیجیئے ۔
www.rbsland.com
کیپیٹل سمارٹ سٹی، آپ کے خوابوں کی تعبیر