منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

خبردار! سڑک کنارے فروخت ہونے والے ماسک ہرگز مت خریدیں یہ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سڑک کنارے فروخت ہونےوالے کپڑے کے ماسک سے کرونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روڈ کنارے فروخت ہونے والے وائرس کے پھیلائو کا سبب بن سکتے ہیں ۔ پاکستان میں سرجیکل اور این 95کی قلت کے بعد لوگوں نے سڑک کنارے لگے ماسک خریدنا شروع کر دیئے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے فیس ماسک عوام کیلئے انتہائی خطرناک ثابت

ہو سکتے ہیں ۔ کپڑے سے بنے ماسک چراثیم کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ۔ تاہم جو بھی شخص آتا ہے اسے ہاتھ لگا کر واپس رکھ دیتا ہے جو کرونا وائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے ۔ ماہرین نے لوگوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ماسک خریدنے سے گریز کریں ورنہ وہ اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ پاکستان کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458جبکہ ہلاکتوں کی 37ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…