بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں کورونا پازٹیو مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کورونا پازٹیو کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ،کورونا پازٹیو مریضوں کی تعداد47 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا پازٹیو کے مریض یورالوجی سینٹر ائسولیشن وغیرہ میں موجود ہیں ،9 کرونا پازیٹو کیسز کو گھروں میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے

جنہیں ہسپتال منتقل کیا جانا ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ۔تمام مریضوں کی حالت بہتر ہے ،8 مریضوں کا تعلق راولپنڈی کے علاوہ دیگر علاقوں اسلام آباد بونیر، پشاور کوہاٹ اور سکردو وغیرہ سے ہے۔ حکام کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ٹیسٹ مثبت آنے پر 15 مریضوں کا اضافہ ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…