پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فلپائن ائیرپورٹ پر طبی امداد پہنچانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن ائیر پورٹ پر طبی امداد پہنچانے والے طیارہ گر کر تباہ ، تمام سوار افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابقطیارے نے منیلا ائیر پورٹ سے اڑان بھری کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی طیارے میں تمام افراد ہلاک ہو گئے ، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائنی حکومت کی طرف سے مریض کو ٹوکیوں لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوا ۔

فلپائن حکومت کے ویسٹ ونڈ جیٹ طیارے رجسٹریشن نمبرآرپی- سی 5880 نے آج اتوار کورات 8 بجے منیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی کہ آگ بھڑک اٹھی اور طیارہ وہیں گر گیا، آگ نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔طیارہ میں پائلٹ سمیت عملے کے تین لوگ ، ڈاکٹر ، نرس اور بیمار شخص کیساتھ ایک اٹننڈنٹ بھی شامل تھا ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…