’’جن لوگوں کو کورونا وائرس الرٹ میسج بھیجا گیا ہے‘‘ ان لوگوں میں وائرس کا خدشہ ہے‘حکومت نے تصدیق کردی

24  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب جن افراد کو کرونا الرٹ میسج بھیجا گیا ایسے لوگوں میں کرونا وائرس موجود ہونے کا خدشہ ہے ۔ حکومت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس سے متعلق اگر آپ کوئی الرٹ پیغام موبائل پر موصول ہوا تو آپ میں کرونا وائرس کا خدشہ ہے ، آپ اسے سنجیدہ لیں کیونکہ آپ کا رابطہ کسی کرونا مریض سے ہوا تھا اور آپ بھی خطرے میں ہو سکتے ہیں۔

کہا گیا ہے کرونا وائرس سے متاثر افراد تک رسائی کیلئے فون ٹریکنگ کی مدد لی جاری ہے ، لمز یونیورسٹی کے پروفیسر نےاس پیغام کوٹویٹر پر سکرین شارٹ شیئر کیا ہےاور پوچھا کہے کہ کیا حکومت فون ٹریکنگ کا سہارہ لے رہی ہے ، میسج میں کہا گیا ہے کہ ’’ دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ بات توجہ میں آئی ہے کہ کہ گزشتہ 14روز میں آپ کا کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے رابطہ ہوا ہے ۔ اس وجہ سے آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ضروری حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے آپ دوسرے افراد سے علیحدگی اختار کر لیں اور اگر آپ میں بخار، کھانسی ، سانس لینے میں دشوار اور جسم میں درد جیسی علامات ہوں تو اپنی قریبی طبی مرکز تشریف لے جائیں یا 1166پر رابطہ کریں ۔


تاہم اس حوالے سے شہباز گل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا جی ہاں ایسا ہی یعنی حکومت کرونا وائرس کے متاثرین تک رسائی حاصل کرنے کیلئے فون ٹریکنگ کی مدد لے رہی ہے ۔ جبکہ اس پر پاکستان ٹیلی کمونیکشن نے تصدیق کی ہے کہ حکومت کی ہدایت پر یہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاکہ لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جا سکے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…