پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

انڈس موٹر کمپنی نے نئی گاڑی ’ٹویوٹا یارس‘کی بکنگ کا آغاز کردیا 

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنیوالی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے نئی گاڑی ’ٹویوٹا یارس‘کی بکنگ کا آغاز کردیا ہے۔آئی ایم سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے کہا ہے کہ کمپنی نے ٹویوٹا یارس کے نئے ماڈل کی بکنگ کا آغاز کردیا ہے اورآئندہ ماہ اپریل میں

اس کی ڈیلیوری شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ٹویوٹا یارس کے ماڈل کی تیاری کیلئے کمپنی نے 8 ارب روپے کے قریب سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا ماڈل پاکستان میں صارفین کی سفری سہولیات کے پیش نظر جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل ہے جس سے صارفین کو بین الاقوامی معیار کے مطابق سفر کی سہولیات دستیاب ہوںگی۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…