پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے اب تک کا شاندار اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(  آن لائن ) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پوسٹ 13 لاکھ پنشنرز کو ان کے واجبات گھروں کی دہلیز تک پہنچائے گا۔یہ فیصلہ لاکھوں ضعیف شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر 13 لاکھ پنشنرز کو

ان کی پنشن گھر کی دہلیز تک پنچائیں گے۔مراد سعید کا کہنا تھا کہ اپنے بزرگ پنشنرز کی سلامتی کا پورا احساس ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی عمر کے لوگوں کے لیے کورونا نہایت مہلک ہے، اپنے بزرگوں کو پنشن کی وصولی کیلئے کسی خطرے میں نہیں ڈالیں گے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پنشن کی تقسیم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…