پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کی بھرپورمدد کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، ابتدائی طور پر کتنے لاکھوں ڈالر رقم دینے کا اعلان کر  دیا ؟

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، پاکستان کو ابتدائی طور 10 لاکھ ڈالر دیے جا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ یہ رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان کو دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاک امریکا حکومتوں کے اشتراک سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد مل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…