منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض ہسپتال میں داخل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پہلا مریض سامنے آگیا ۔ 40سالہ زیب نور کچھ روز قبل دبئی سے پاکستان واپس آیا تھا ۔ اسے اسلام آباد ائیر پورٹ پر نصب تھرمل اسکینرز سے

علامات ظاہر ہونے پر روکا گیا تھا۔ائیرپورٹ ہیلتھ کاؤنٹر سے مشتبہ مریض زیب نور کو بینظر بھٹو اسپتال کیا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق زیب نور کے نمونے لیے گئے ہیں جن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔پاکستان میں کرونا وائرس کےمریضوں کی تعداد چار سو اٹھاون ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…