پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ کمی، آٹو سیکٹر سب سے زیادہ متاثر

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے سات ماہ(جولائی تا جنوری)کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.37 فیصد کی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2019کے مقابلے میں جنوری 2020کے دوران ایل ایس ایم آئی کی پیداوار میں 5.96فیصد کمی ہوئی،

اسی طرح جنوری 2020 میں دسمبر 2019کی نسبت بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 7.09 فیصد اضافہ ہوا ۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا جنوری آٹوموبیل سیکٹر کی پیداوار 36.7فیصد ،ادویات سازی کے شعبے کی پیداوار 5.77 فیصد ، آئرن اور اسٹیل سیکٹر کی پیداوار 9.25فیصد ، کوک اور پٹرولیم سیکٹر کی پیداوار 10.59 فیصد،کیمیکلز سیکٹر کی پیداوار3.20فیصد ، الیکٹرانکس کی پیداوار 8.50فیصد اور انجینئرنگ مصنوعات کی پیداوار 3.62 فیصد کم ہوئی ہے ۔7ماہ میں چمڑے کی مصنوعات کی پیداوار میں 11.15 فیصد ، فوڈ، مشروبات اور تمباکو مصنوعات کی پیداوار میں 1.93 فیصد ،لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں 25.07فیصد ، فرٹیلائزر سیکٹر کی پیداوار میں 4.53فیصد جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی گروتھ میں 0.28فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…