منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے پاکستان سٹاک مارکیٹ پر حملے جاری،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تنزلی کا شکار ،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا، کاروبار کے آغاز پر ہی 1752 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو شدید مندی کا رجحان ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 30 ہزار 416 پوائنٹس پر ہوا۔کاروباری کے ابتدائی ایک

گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 28 ہزار 664 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آ گیا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 16,204,180 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 766,305,258 بنتی ہے۔انڈکس 5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…