پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے لڑیں رقم کی پرواہ نہ کریں پاکستان کو فوری طور پر کروڑوں ڈالر دینے کا اعلان کردیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے مقابلے کیلئے عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان کو مالی امداد کی پیشکش کر دی ۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مالی امداد فراہم کریں گے ،ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر کی مالی امداد دے گا،

عالمی بینک پاکستان کو 18 کروڑ ڈالر کی امداد دیگا۔ ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے فنڈز کا استعمال این ڈی ایم اے کے ذریعے کیا جائیگا،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستانی معیشت کو کورونا وائرس سے پانچ ارب ڈالر تک کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…