بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’مجھے کرونا وائرس کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی بیوی سے ہوا‘‘ معروف ہالی وڈاداکار ادریس البا کا دعویٰ

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے کرونا وائرس کینیڈین خاتون اول سے لگا ، معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے صف اول کے برطانوی اداکار ادریس البا نے کہا ہے کہ انہیں کرونا وائرس کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ڈروڈ سے لگا ہے ۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے تھےجس کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کر دیا گیا تھا۔جبکہ 37 سالہ برطانوی اداکار ادریس البا نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے تصدیق کی تھی کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…