اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی سرکاری ملازمین کے دباؤ پر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے پلاٹوں کی ممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کھولنے کافیصلہ کیاہے تاہم سمری وزیراعظم سے باضابطہ منظوری کیلیے وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس کوبھجوادی ہے۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بورڈممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کی پہلے ہی منظوری دے چکاہے۔ اس وقت تک32 ہزار336 وفاقی ملازمین ممبرشپ لے چکے ہیں جن سے71کروڑ 53 لاکھ 45 ہزارروپے وصول کیے جاچکے ہیں۔ فاؤنڈیشن کی طرف سے بہارہ کہوسمیت دیگر جاری اسکیموں میں پہلے ا?ؤپہلے پاؤکی بنیاد پر پلاٹ دیئے جائیں گے۔ ذرائع نے کو بتایا اسکیم کی منظوری کے بعدنئے ممبران کو عمر کی بنیاد پر پلاٹ الاٹ کئے جائیں گے۔ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے بہارہ کہوہاؤسنگ اسکیم میں ترقیاتی کاموں کیلئے کنٹریکٹرکوڈیڑھ ارب روپے فراہم کردیئے ہیں۔
کہیں سے تو خوشی کی نوید ملی۔۔۔سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































