افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف سخت ترین ایکشن کا اعلان

15  مارچ‬‮  2020

کراچی  ( آن لائن ) کراچی میں کرونا وائرس کے حوالے سے لاک ڈاؤن کی خبریں بے بنیاد قرار، وزیراعلیٰ سندھ نے سوشل میڈیا پر افواہوں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر راشن اکٹھا کرنے کیلئے پروپیگنڈا کر رہے ہیں، افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف سائبر کرائمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہو گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کرونا سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی تردید کردی، انہوں نے کہا لاک ڈاؤن کی کوئی

صورتحال نہیں، افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا۔وزارت خارجہ میں کرونا وائرس سے متعلق خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دیا گیا جو پاکستان میں غیرملکی مشنز سے رابطہ رکھے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق خصوصی ٹاسک فورس میں ڈی جی ہیڈ کوارٹرز اور گریڈ سترہ کے چند افسران کو  بھی شامل کیا جائے گا جبکہ ٹاسک فورس سیل کا انفراسٹرکچر بھی قائم کر دیا گیا ہے‎

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…