اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی درخواست پر ایاز صادق کو نوٹس جاری

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔۔الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں کارروائی کا ا غاز کرتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کے کام کا ا?غاز کردیا ہے جس کے بعد لاہور میں این اے 122 سے منتخب ہونے والے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان اور ایاز صادق مد مقابل تھے تاہم اس نشست پر ایاز صادق کامیاب ہوئے تھے لیکن عمران خان کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے ایاز صادق کی کامیابی کو کالعدم قرار دینے اور ووٹوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لیے درخواست دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…