جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس نے فیس بک کا لندن آفس بند کرا دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)فیس بک انتظامیہ نے کہاہے کہ انہوں نے سنگاپور سے آنے والے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اپنا لندن کا دفتر بند کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سنگاپور کے دفتر کے ایک ملازم،

جس نے حال ہی میں لندن کے دفتر کا دورہ کیا تھا، میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اس وجہ سے اپنا لندن کا دفتر پیر کے روز تک کے لیے بند کر رہے ہیں تاکہ صفائی کی جاسکے اور ملازمین اس وقت تک گھر سے کام کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…