جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

لندن (این این آئی )ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند ہو گئے اور انہیں باہر گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرنا پڑ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کی گاڑی ڈرائیو وے میں داخل ہوئی تو محل کے دروازے کھولے ہی نہیں جا سکے۔برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ

ملکہ کی خاتون محافظ نے گاڑی سے اتر کر لکڑی کا دروازہ کھولنے کی ناکام کوشش کی۔محل کے باہر ایک منٹ تک انتظار کرنے کے بعد ملکہ کو دوسرے دروازے پر جانا پڑا، تاہم ملکہ کی گاڑی مڑتے ہی محل کا خودکار نظام سے چلنے والا دروازہ کھل گیا جس کے بعد ملکہ لوٹ آئیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…