جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

خواتین کے عالمی دن  پر اقوام متحدہ کی جانب سے اہم پیغا م جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

جنیوا(این این آئی)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کی جانب سے پیغام جاری کیا گیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیغام میں کہا گیا کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا بھرمیں مرد حضرات خواتین کے حقوق کے محافظ بن جائیں۔جنیوا سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ

دنیا بھر میں خواتین اور لڑکیوں سمیت کئی خودمختار تحریکیں سرگرم ہیں، یہ سب خواتین کے حقوق میں پیش رفت اور صنفی مساوات کی خواہاں ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ 1977 سے شروع ہونے والی اس تحریک میں بہت کچھ حاصل کیا جا چکا ہے مگر اب بھی بہت کچھ حاصل کرنا باقی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…