بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ٹی وی اور فلم سٹار نے شوبز انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا باقی زندگی اسلام کی تعلیمات کی تبلیغ میں گزارنے کا عزم

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) ٹی وی اور فلم سٹار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان  کرتے ہوئے باقی زندگی اسلام کی تعلیمات کی تبلیغ میں گزارنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اداکار فیروز خان نے ایک ٹوئٹ میں اپنے نئے سفر کے بارے میں

پرستاروں کو بتایا۔ فیروز خان نے اپنے پرستاروں سے دعائوں کی درخواست بھی کی ہے۔فیروز خان نے جیو کے مشہور ڈرامے خانی میں میر ہادی کا کردار ادا کیا تھا۔اداکار فیروز خان کے اعلان کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں مبارک باد بھی دی ہے۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…