ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(  آن لائن )پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، وہ دورہ ترکی کے دوران استنبول میں کہیں گاڑی میں سفر کررہی ہیں اور ایک گانے  ناگنپر بیٹھے بیٹھے ہی سٹیپس کررہی ہیں، وہ اکیلی نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی کئی اداکاراں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جن میں نیلم منیر بھی شامل ہیں۔اپنی مصروف زندگی میں سے فرصت کے لمحات کے دوران صبا قمر ترکی میں شاپنگ کرتی بھی

دکھائی دیں جن کی ویڈیو وائرل ہے، تاہم دو دن شاپنگ میں مصروف رہنے کے باوجود انہیں کوئی چیز مزے کی نہیں لگی۔اسی دوران اداکارہ کے کچھ مداحوں نے بھی انہیں آلیا جو خاص طورپر ا ن سے ملنے آئے تھے، صبا قمر نے ان کو خوش آمد ید کہا اور سیلفی بھی بنوائی ۔اپنے دورے کے دوران صبا قمر نے خود بھی انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئرکیں۔ایک اور تصویر شیئرکرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ کام ہی فن سے زیادہ فن ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…