بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

حنا الطاف کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تعریفوں کے انبار لگادیئے

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(  آن لائن )شوبز شخصیات گاہے بگاہے اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کرتے رہتی ہیں، بسا اوقات محض تصاویربھی شیئرکردیتے ہیں، اب اداکارہ حنا الطاف نے اپنی تصویر شیئرکی تو مداحوں نے ان کی تعریفوں کے انبار لگادیئے، کسی نے خوبصورتی کو داد دی اور کوئی دل کے ہاتھوں مجبور

نکلا اور ایک صاحب نے تو لکھا کہ  میں آپ کوساری زندگی نہیں بھول سکتا۔حنا الطاف کی اس تصویر یہ عرفان خان نے لکھا “بہت عمدہ جی”ایک اور صارف نے لکھا کہ ” خوبصورت”ایک صاحب دل کے ہاتھوں کچھ زیادہ ہی مجبور ہوئے اور لکھا کہ ” میں آپ کو اپنی زندگی میں کبھی بھول نہیں سکتا، حنا الطاف، آپ سے محبت”

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…