بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’بھارتی حکومت انتہا پسند ہندوؤں کو مسلمانوں کے قتل عام‘‘ ایران بھی مودی مظالم پر بپھرگیا ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

تہران(این این آئی) ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے ہندو انتہا پسندوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے

قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل رنجیدہ ہیں۔انہوں نے بھارتی حکومت سے انتہا پسند ہندووں اور ان کی حامی تنظیموں کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بھارت مسلمانوں کا قتل عام بند کروا کر عالم اسلام میں خود کو تنہا پڑجانے سے بچائے!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…