بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف گلوکارہ نے متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

ٹینسی (این این آئی)امریکی گلوگارہ ٹیلرسوئفٹ نے امریکی شہر نیش ول میں طوفانی بگولے کے باعث ہونے والے نقصانات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے متاثرین کے لئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان بھی کیا۔30 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لکھا کہ نیش ول شہر ان کا

گھر ہے، وہاں سیکڑوں افراد کے گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ریاست ٹینیسی میں تیز ہوائوں کے طوفان سے ہونے والے نقصانات کو تباہ کن قرار دیا۔امریکی ریاست ٹینیسی میں تیزہوائوں کے طوفان کے باعث متعدد عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…