جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پاکستان نے افغانستان میں ویزوں کا اجراء بند کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

کا بل (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کے شہر ہرات میں ویزوں کا اجرا بند کردیا۔کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے شہر ہرات میں ویزوں کا اجرا بند کردیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہرات میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ

سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ابتدائی طور پر ہرات میں ویزوں کا اجرا پندرہ دن کے لئے بند کیا گیا ہے،صورتحال دیکھ کر ویزا سروسز کی بحالی کا بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔اعلامیہ کے مطابق ہرات میں پاکستانی سفارتخانہ اتوار سے بند کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…