پیر‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عمرہ پر پابندی کا معاملہ سعودی کابینہ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ اور اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حفظِ ماتقدم کے طور پر کیے گئے اقدامات عارضی ہیں اور ان کا مقصد شہریوں، مکینوں اور مکہ مکرمہ میں عمرہ اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی غرض سے آنے والے تمام زائرین کے

تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت کونسل نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا کہ یہ اقدامات تمام شہریوں ، مکینوں اور عمرے اور زیارت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم یا سعودی عرب میں سیاحت کی غرض سے آنے والے تمام افراد کے تحفظ کی غرض سے کی جانے والی کوششوں کے ضمن میں کیے گئے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…