بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گانا کیا بنایا! رانا صاحب جیت گئے، علی ظفربھی خوشی سے نہال

datetime 4  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے لاہور قلندرز کی جیت کو اپنے بنائے گانے سے ملا دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ’’ہم نے گانا کیا بنایا رانا صاحب جیت گئے‘‘۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میچ ختم ہونے کے بعد علی ظفر نے

ٹوئٹ میں لاہور قلندرز کو میچ جیتنے پر مبارکباد بھی دی۔گزشتہ روز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 5 میں مسلسل تین ناکامیوں کے بعد اپنی پہلی فتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 37 رنز سے حاصل کی۔واضح رہے یکم مارچ کو علی ظفر نے پی ایس ایل کی مناسبت سے گانا’’ میلہ لوٹ لیا‘‘ ریلیز کیا تھا۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…