بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کترینہ کیف نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز افشاء کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

ممبئی (  آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے بل بوتے پر کروڑوں لوگوں کو اپنا گرویدہ کیا ہے، ان کی فٹنس کو دیکھ کر لوگ رشک کرتے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا ہے۔کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فٹنس کو بہت زیادہ توجہ دیتی ہیں اور اپنا فٹنس پلان خود تیار کرتی ہیں،  میں ہفتے کے 7 دن ورک آٹ کرتی ہوں ، میںروزانہ ایک سے 3 گھنٹے تک ورزش کرتی ہوں ۔

کترینہ کیف کے مطابق انہیں اپنے آپ کو چیلنج کرنا اچھا لگتا ہے اس لیے وہ اپنا ورک آٹ پلان خود تیار کرتی ہیں جس میں پش اپس، سکواٹس اور دیگر مشقیں کرتی ہیں۔وہ یوگا کے ساتھ ویٹ لفٹنگ اور دوسری ورزشیں بھی کرتی ہیں ۔کترینہ کیف نے بتایا کہ وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے 3 قسم کے کھانوں سے پرہیز کرتی ہیں ، وہ گلوٹن ، ریفائنڈ شوگر اور ڈیری پراڈکٹس سے دور رہتی ہیں، وہ صبح اٹھ کر گرم پانی کے 4 گلاس پیتی ہیں اور ہر 2 گھنٹے بعد ابلی ہوئی سبزیاں اور پھل کھاتی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…