بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلور کی دیواروں پر ایک بار پھر’’ فری کشمیر‘‘ کے نعرے درج

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

بنگلور (این این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورکے علاقے شیواجی نگر میں دیواروں پرایک بار پھر کشمیریوںکے حق میں اور’’فری کشمیر‘‘ کے نعرے دیکھے گئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے ان نعروں کو مٹانے کے لیے دیواروں پرنیا رنگ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ایسٹ) ایس ڈی شرانپا نے کہا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہے

اور مجرموں کو جلد ہی پکڑ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ آج صبح ہی ہمارے علم میں آیا اور لگتا ہے کہ یہ کارروائی حال ہی میں کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم سی سی ٹی وی کیمروں سے معلومات جمع کررہے ہیں ۔ گزشتہ ماہ بھی بنگلورمیں چرچ اسٹریٹ پر کچھ دکانوں اور دیواروں کے شٹروں پر وزیر اعظم نریندر مودی اور متنازعہ شہریت قانون کے خلاف نعرے درج کئے گئے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…