جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

طالبان کا افغان فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

کابل (این این آئی) افغان طالبان نے بین الافغان مذاکرات کو قیدیوں کی رہائی سے مشروط کر دیا، دوسری جانب سرکاری افواج پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے افغان فورسز پر حملے دوبارہ سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا، طالبان کا کہنا تھا کہ وہ افغان افواج کے خلاف لڑیں گے لیکن غیر ملکی افواج کو نشانہ نہیں بنائیں گے۔اب تک یہ واضح نہیں ہے

کہ طالبان فوراً ہی حملوں کا آغاز کر دیں گے یا پھر یہ حکومت پر اپنے قیدی رہا کرانے کے لیے دباؤ بڑھانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر نے کہا کہ وہ وعدوں کے حوالے سے سنجیدہ ہیں اور طالبان سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ اپنے وعدوں پر پورا اتریں گے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا اگر ان کے قیدی رہا نہ کئے گئے تو بین الافغان مذاکرات نہیں ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…