جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

کورونا کی ویکسین جلد چاہئے، امریکی صدر ڈاکٹر سے الجھ پڑے ویکسین بنانے میں ایک سال لگے گا ،ڈاکٹرز،جانتے ہیں آگے سے ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس سے امریکا میں ابتک 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔ ایسے میں وائرس کو قابو کرنے کے لئے امریکی حکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر کی فارماسیوٹیکل اور بائیوٹیک کمپنیوں کے سربراہوں سے میٹنگ ہوئی جس

میں کورونا وائرس سے بچائو کے اقدامات اور ویکسین سے متعلق غور کیا گیا۔ اس دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس سے نمٹنے کے امریکی ماہر ڈاکٹر ٹونی سیالجھ پڑے۔ڈاکٹر ٹونی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی ویکیسن بنانے میں ایک سال لگے گا جس پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں ویکسین چند ماہ میں چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…